پاکستان اور امریکا چاہیں تو افغانستان میں امن قائم ہو سکتا ہے، کرزئی

منگل 23 ستمبر 2014 18:02

پاکستان اور امریکا چاہیں تو افغانستان میں امن قائم ہو سکتا ہے،  کرزئی

کابل(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر 2014ء) بطور افغان صدر اپنے الوداعی خطاب میں حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ امریکا اور پاکستان سے دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں ،افغانستان کا امن واستحکام غیر ملکی طاقتوں کے ہاتھوں میں ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان افغانستان کی خارجہ پالیسی پر اپنا کنٹرول چاہتا ہے لیکن ایسا کبھی ہونے نہیں دیا جائے گا۔ انھوں مزید کہا کہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہوتے ہی افغانستان میں حملے شروع ہو گئے۔ ان انتخابات کے دوران پر تشدد واقعات میں غیر ملکی ملوث تھے۔

متعلقہ عنوان :