پرسٹن یونیورسٹی کے اندر وفاقی وزیر احسن اقبال کی تقریر کے دوران گو نواز گو کا نعرہ لگانے والا طالب علم یونیورسٹی سے خارج

منگل 23 ستمبر 2014 19:41

پرسٹن یونیورسٹی کے اندر وفاقی وزیر احسن اقبال کی تقریر کے دوران گو ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) پرسٹن یونیورسٹی کے اندر وفاقی وزیر احسن اقبال کی تقریر کے دوران گو نواز گو کا نعرہ لگانے والا طالب علم یونیورسٹی سے خارج کردیا گیا۔

(جاری ہے)

یونیورسٹی انتظامیہ نے منگل کے روز ڈاکٹر عزیز الرحمن کی تقریب رونمائی میں وفاقی وزیر احسن اقبال کو مہمان خصوصی مدعو کیا تھا۔ جو کہ تقریر کے دوران گو نواز گو کا نعرہ لگانے پر طالب علم جس کا نام یونیورسٹی انتظامیہ نے میڈیا کو بتانے سے انکار کردیا کو یونیورسٹی سے خارج کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :