انقلاب مارچ نے بچوں کو بھی لیڈر بنادیا، دن کو کنٹینر پر آکرلیڈرز کی نقلیں کرنے لگے

منگل 23 ستمبر 2014 21:17

انقلاب مارچ نے بچوں کو بھی لیڈر بنادیا، دن کو کنٹینر پر آکرلیڈرز کی ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے اسلام آباد میں جاری انقلاب مارچ نے دھرنے میں موجود چھوٹے بچوں کو بھی لیڈر بنا دیا،دن کے اوقات میں دھرنے میں موجود مرد خواتین اور بچے مختلف سرگرمیوں میں مصروف رہتے ہیں دھرنے میں شریک افراد کو پانی کی فراہمی کیلئے لگائے جانے والے کنٹینر کے اوپر معصوم بچے پورا دن اپنے قائد کی تقریریں دہراتے ہیں اور داد وصول کرتے ہیں 40 روز سے زائدجاری دھرنے میں ہونے والی تقریروں اور اپنے قائدین کے انداز خطاب کو معصوم بچوں سے مکمل طور پر ازبر کر لیا اور دن کے اوقات میں اپنے قائد کے الفاط اور انداز کی مکمل نقل کرتے ہوئے تقریریں کرتے ہیں

متعلقہ عنوان :