ہالی وڈ فلم ”لیفٹ بی ہائنڈ” کا نیا ٹریلر جاری

بدھ 24 ستمبر 2014 11:37

ہالی وڈ فلم ”لیفٹ بی ہائنڈ” کا نیا ٹریلر جاری

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر۔2014ء) ہالی وڈ اداکار نکولس کیج کی فلم ”لیفٹ بی ہائنڈ” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔سائنس فکشن تھرلر فلم میں نکولس کیج نے کمرشل پائلٹ کا کردار ادا کیا ہے۔

(جاری ہے)

دنیا بھر میں پر اسرار طور پر لوگ غائب ہونے لگتے ہیں۔ جو کچھ باقی رہ جاتا ہے وہ انکا لباس اور انکی ذاتی اشیا ہیں۔ لوگوں کے غائب ہونے کی وجہ سے اڑتے ہوئے جہاز گرنے اور چلتی ہوئی گاڑیاں ٹکرانے سے تباہی پھیل جاتی ہے۔ فلم تین اکتوبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :