ضرب عضب میں پاک فضائیہ بھرپورکرداراداکررہی ہے، ایئرچیف
بدھ 24 ستمبر 2014 11:38
رسالپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر 2014ء) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر مارشل طاہر رفیق بٹ کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کی تاریخ ملک کیلئے بے مثال قربانیوں سےبھری ہوئی ہے، شمالی وزیرستان میں ملک دشمنوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب میں بھی پاک فضائیہ بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔
(جاری ہے)
پاکستان ایئر فورس اکیڈمی رسالپور میں 132ویں جنرل ڈیوٹی پائلٹ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب میں پاک فضائیہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ کیڈٹس نے ایئرفورس اکیڈمی میں اعلیٰ معیار کی تربیت حاصل کی، بیرون ممالک سے آنے والے کیڈٹس کی تربیت پاکستان پر اعتماد کا اظہار ہے۔
انہوں نے کہا کہ ،فضائیہ کی روایتی بہادری کو سامنے رکھ کر ہمیں آگے بڑھنا ہوگا، فضائیہ کی تاریخ ملک کیلئے بے مثال قربانیوں سے بھری ہوئی ہے، جب کہ آپریشن ضرب عضب میں پاک فضائیہ بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.