کوئٹہ، شاہ زین بگٹی کے گھر پر چھاپہ، ٹینکی میں چھپا اسلحہ گولا بارود برآمد
بدھ 24 ستمبر 2014 11:48
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر 2014ء) پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی میں جمہوری وطن پارٹی کے رہنما شاہ زین بگٹی کے گھر سے بڑی تعداد میں غیر قانونی اسلحہ اور گولا بارود برآمد کرلیا۔
(جاری ہے)
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے رات گئے نیوال گیلانی روڈپر واقع جمہوری وطن پارٹی کے رہنما شاہ زین بگٹی کے گھر پر چھاپا مارا، اور زیر زمین پانی کی ٹٰنکی میں چھپاپا گیا غیر قانونی اسلحہ، اور گولا بارود برآمد کرلیا، برآمد ہونے والے اسلحہ میں راکٹ،ڈیٹونیٹر،ریموٹ کنڑول بم ڈیوائسزاوربارودشامل ہیں۔
دوسری جانب کلی قمبرانی میں پولیس اور ایف سی کا سرچ آپریشن جاری ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران 32 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.