کرن جوہر نے ملبوسات کے نئے ڈیزائن پیش کر دیئے

بدھ 24 ستمبر 2014 11:51

کرن جوہر نے ملبوسات کے نئے ڈیزائن پیش کر دیئے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر۔2014ء)کرن جوہر کا شمار بالی ووڈ کے ایسے نوجوان ہدایت کاروں میں ہوتا ہے جنھوں نے نوجوان نسل کی رگ پکڑ لی ہے لیکن ساتھ ہی وہ ایک مشہور فیشن ڈیزائنر بھی ہیں حال ہی میں انھوں نے ملبوسات کے نئے ڈیزائن پیش کیے۔