مولانا طارق جمیل کی وینا ملک کے بیٹے کے کان میں اذان

بدھ 24 ستمبر 2014 12:09

مولانا طارق جمیل کی وینا ملک کے بیٹے کے کان میں اذان

ورجینیا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر 2014ء) مولانا طارق جمیل نے مدینہ منورہ سے فون پر وینا ملک کے بیٹے کے کان میں اذان دی، اس موقع پر مولانا طارق جمیل نے وینا اور اسد کو مبارک باد بھی دی، مولانا طارق جمیل نے ابرام خان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

متعلقہ عنوان :