وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق حلقے کی دوبارہ گنتی مکمل ہوگئی

بدھ 24 ستمبر 2014 13:42

وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق حلقے کی دوبارہ گنتی مکمل ہوگئی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر 2014ء) وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق حلقے کی دوبارہ گنتی مکمل ہوگئی ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اگلے مرحلے میں نادرا سے نشان انگوٹھوں کی تصدیق کرائی جائے گی، انتخابی ریکارڈ نادرا کے حوالے کرنے سے قبل ایف آئی اے کو بھیجا جائے گا۔ الیکشن ٹربیونل کے حکم سے قائم کیا گیا خصوصی کمیشن، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے حلقہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق رپورٹ چند روز میں ٹربیونل کو بھیج دے گا۔

متعلقہ عنوان :