افتخار محمد چوہدری کی لیگل ٹیم نے عمران خان کے الزامات کو مسترد کردیا
بدھ 24 ستمبر 2014 14:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر۔2014ء) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی لیگل ٹیم نے عمران خان کے دھاندلی الزامات کو مسترد کردیا ، عمران خان کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ۔
(جاری ہے)
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کیخلاف الیکشن 2013ء میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کئے تھے جس پر سابق چیف جسٹس کی قانونی ٹیم نے لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا اور کہا کہ سابق چیف جسٹس پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں لہذا عمران خان کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرینگے مقدمہ آئندہ ماہ اکتوبر میں دائر کیا جائے گا لیگل ٹیم کے ممبر شیخ احسن نے کہا ہے کہ مقدمہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں دائر کیا جائے گا تیاری کی جارہی ہے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.