بلاول بھٹو کے حکم پر پولیس میں ایک ہزار خواتین بھرتی کرنیکا فیصلہ

بدھ 24 ستمبر 2014 15:20

بلاول بھٹو کے حکم پر پولیس میں ایک ہزار خواتین بھرتی کرنیکا فیصلہ

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر 2014ء) آئی جی سندھ کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکم دیا ہے کہ سندھ پولیس میں ایک ہزار خواتین پولیس اہل کاروں کو بھرتی کیا جائے۔

(جاری ہے)

سندھ میں سیاست کے بعد اب محکمے بھی ماروثی سیاست کے زیر تاب آگئے ہیں، جہاں بلاول بھٹوزرداری بھی آئی جی سندھ کو حکم دینےلگے ہیں، پی پی رہنماؤں کےبعدآئی جی سندھ بھی بلاول بھٹوکےتابعدار نکلے۔

کراچی میں میڈیا سے گفت گو میں آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹونےپولیس میں خواتین کی بھرتیوں کاحکم دیا ہے، جس کے بعد آئی جی سندھ نے حکم مانتےہوئےایک ہزارخواتین کی بھرتی کااعلان کردیا۔ س

متعلقہ عنوان :