تحریک انصاف نے حکومتی جواب کا جواب تیار کرلیا، کل سپریم کورٹ میں جمع کرایا جائیگا
بدھ 24 ستمبر 2014 17:09
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر۔2014ء ) پاکستان تحریک انصاف نے اپنے کارکنان کے قتل کے مقدمہ کے اندراج کے حوالے سے سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب پر اپناتحریری جواب تیارکرلیاہے جوکل جمعرات کوجمع کرایاجائیگا،جواب میں وفاقی حکومت کے تمام تر نکات کوآئین وقانون کی روشنی میں رد کیاگیاہے اور یہ جواب حامد خان نے تیارکیاہے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق گیارہ صفحات پرمشتمل جواب میں کہاگیاہے کہ وفاقی حکومت عدالت میں جواب داخل کرنے کی بجائے باضابطہ اپیل دائرکرے ،اپیل کے بغیران کاجواب قانون کے مطابق نہیں لہٰذاجواب مسترد کیاجائے اور ماتحت عدالت کے حکم پرعمل کرنے کی ہدایت جاری کی جائے جبکہ تحریک انصاف کے کارکنوں کے قتل میں وزیر اعظم ، وزیر اعلیٰ پنجاب سمیت 11 شخصیات کے خلاف مقدمہ پر حکومت سپریم کورٹ سے ریلیف مانگتے ہوئے باضابطہ اپیل کی بجائے سپریم کورٹ میں تحریری بیان پہلے ہی جمع کرا چکی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.