Live Updates

پرویز رشید نے عمران خان کو بہتان خان کا لقب دے دیا ،بہتان خان نے بہت سے بہتان لگائے ہیں ، اسلا م میں اس کی سزا کوڑ ے مارنا ہے ، پرویز رشید

بدھ 24 ستمبر 2014 18:44

پرویز رشید نے عمران خان کو بہتان خان کا لقب دے دیا ،بہتان خان نے بہت ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر۔2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید نے عمران خان کو بہتان خان کا نیام نام دے دیا ۔

(جاری ہے)

پرویز رشید نے بدھ کے روز پریس کانفرنس میں کہا کہ بہتان خان نے بہت سارے بہتان لگائے ہیں اور اسلام میں بہتان کی سزا کوڑے مارنا ہے کپتان اپنی مرضی کا جھوٹ بول کر رات کو اسلام آباد کے ڈی چوک اور صبح بنی گالہ بھاگ جاتے ہیں بہتان خان کو الیکشن کمیشن کی جائزہ رپورٹ پر چیلج ہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :