جیکب آباد میں معمولی بات پر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

بدھ 24 ستمبر 2014 20:14

جیکب آباد میں معمولی بات پر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر۔2014ء) جیکب آباد میں معمولی بات پر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سٹی تھانہ کی حدود ڈنگر محلہ میں گھر کے اندر معمولی بات پر چھوٹے بھائی منصور سومرو نے اپنے بڑے بھائی احسان سومرو کو فائر کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا ، حدود کی پولیس نے پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثہ کے حوالے کردیا، آخری اطلاعات تک واقعہ کا مقدمہ درج نہیں ہوسکا ہے۔

متعلقہ عنوان :