سکھر ،گتے کی فیکٹری میں کام کرنا شخص بجلی مرمت کرتے کرنٹ لگنے سے ہلاک

بدھ 24 ستمبر 2014 22:27

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر۔2014ء) سکھر کے علاقے گولیمار سائیٹ ایریا میں قائم گتے کی فیکٹری میں کام کرنا شخص غازی ولد گل حسن کھوسو بجلی کی مرمت کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا ، نعش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا اور علاقہ میں سوگ کی فضاء پھیل گئی ۔

متعلقہ عنوان :