پشاور، غیرسرکاری رویت کمیٹی کااجلاس،5اکتوبرکو عیدمنانے کااعلان

بدھ 24 ستمبر 2014 23:11

پشاور، غیرسرکاری رویت کمیٹی کااجلاس،5اکتوبرکو عیدمنانے کااعلان

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر۔2014ء) پشاورکی مسجدقاسم خان کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے عیدالاضحیٰ اتوار5اکتوبرکومنانے کااعلان کردیا،مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی زیرصدارت غیرسرکاری رویت کمیٹی کااجلاس مسجدقاسم خان میں ہوااجلاس کے بعدمفتی شہاب الدین پوپلزئی نے اعلان کرتے ہوئے کہاکہ پشاورمیں مطلع ابرآلودہونے کی وجہ سے ذی الحج کاچاندنظرنہیں آیالہذایکم ذی الحج جمعہ 26ستمبراورعیدالاضحیٰ اتوار5اکتوبرکوہوگی۔

متعلقہ عنوان :