پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے، امریکہ

ہفتہ 27 ستمبر 2014 11:45

پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے، امریکہ

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27ستمبر 2014ء) امریکی حکومت کے ترجمان ونی چوالہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا سیاسی معاملہ اس کا اندرونی معاملہ ہے ، ہماری خواہش ہے معاملہ آئینی طریقے سے حل ہو ، امریکی حکومت کے ترجمان ونی چوالہ نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف کی امریکی نائب صدر سے ملاقات مثبت رہی ۔ -

متعلقہ عنوان :