کراچی : فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے ایک مزدور جاں بحق ، 15 زخمی

ہفتہ 27 ستمبر 2014 11:45

کراچی : فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے ایک مزدور جاں بحق ، 15 زخمی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27ستمبر 2014ء) کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے ایک مزدور جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ سائٹ ایریا میں معمول کے مطابق نجی فیکٹری میں کام جاری تھا کہ اچانک بوائلر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے ایک مزدور ہلاک ہو گیا اور متعدد مزدور شدید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے ، پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

کراچی (دنیا نیوز ) کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے ایک مزدور جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ سائٹ ایریا میں معمول کے مطابق نجی فیکٹری میں کام جاری تھا کہ اچانک بوائلر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے ایک مزدور ہلاک ہو گیا اور متعدد مزدور شدید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے ، پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/238511#sthash.O4GYlRA1.dpuf

متعلقہ عنوان :