پاکستانی خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی نیوجرسی میں شاپنگ

ہفتہ 27 ستمبر 2014 12:47

پاکستانی خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی نیوجرسی میں شاپنگ

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27ستمبر 2014ء) خاتون اول بیگم کلثوم نواز نے نیوجرسی کے ایک معروف شاپنگ سنٹر مل کریک مال میں شاپنگ کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے بڑی بڑی کمپنیوں کے آﺅٹ لیٹس سے بیش قیمت تحائف اور گھریلو اشیاءخریدیں۔ اس موقع پر بعض پاکستانیوں نے انہیں دیکھ کر گو نواز گو کے نعرے لگائے۔ بیگم گلثوم نواز ان کی جانب ہاتھ ہلاتے ہوئے سٹور کے اندر چلی گئیں۔

متعلقہ عنوان :