بھارتی سیاست دان جےللیتا کرپشن کےالزام میں گرفتار

ہفتہ 27 ستمبر 2014 16:04

بھارتی سیاست دان جےللیتا کرپشن کےالزام میں گرفتار

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27ستمبر 2014ء) بھارتی سیاست دان جے للیتا کو کرپشن الزامات باعث سزا کا سامنا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق انہیں چھ ماہ سے چھ سال قید ہوسکتی ہے۔

(جاری ہے)

ریاست تامل ناڈو کی وزیراعلی کیخلاف خفیہ اثاثے رکھنے پر اُٹھارہ سال سے تحقیقات جاری تھیں، جے للیتا پر66.65 کروڑ روپے کی کرپشن کے الزامات ہیں۔ فیصلے کے بعد جے للیتا اور ان کی کابینہ کو وزارتوں سے ہاتھ دھونا پڑیں گے، جب کہ خاتون کو چھ ماہ یا چھ سال کیلئے جیل جانا ہوگا۔ عدالت کی جانب جے للیتا کو مجرم قرار دئیے جانے کے بعد چنائی میں لوگ خوشیاں منارہے ہیں۔ س

متعلقہ عنوان :