عمران خان سمجھانے والوں پر ہی الزام لگا دیتے ہیں: خورشید شاہ
ہفتہ 27 ستمبر 2014 19:39
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27ستمبر۔2014ء) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کہتے ہیں عمران خان سمجھانے والوں پر ہی الزام لگا دیتے ہیں۔ جاوید ہاشمی کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ بلاول بھٹو کی زیر صدارت پارٹی اجلاس میں ہوگا۔ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے عمران خان کے طرز عمل کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف سمجھانے والے کو ہی مورد الزام ٹھہرا دیتے ہیں۔
اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ جاوید ہاشمی کی ضمنی الیکشن میں حمایت کا فیصلہ بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پارٹی اجلاس میں کیا جائے گا۔ سید خورشید شاہ نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم کو سمجھداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کے حل کی طرف آنا چاہیے کیونکہ دونوں ممالک کے بجٹ کا بڑا حصہ عوام کے بجائے دفاع پر خرچ ہو جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
اگر پارلیمان میں گالی گلوچ کی سیاست ہوگی تو یہ عوام کے ساتھ زیادتی ہوگی
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.