گو نواز گو ہر دل کی آواز ہے ،یہ نعرہ سایہ بن کر ان کا پیچھا کرے گا ‘ شیخ رشید،عوام کا خون چوسنے اور کرپشن کرنیوالے اکٹھے ہو سکتے ہیں تو مسائل زدہ کیوں اکٹھے نہیں ہو سکتے ‘ انٹر ویو
ہفتہ 27 ستمبر 2014 22:53
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27ستمبر۔2014ء) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر عوام کا خون چوسنے اور کرپشن کرنیوالے اکٹھے ہو سکتے ہیں تو مسائل زدہ کیوں اکٹھے نہیں ہو سکتے،نیند کی خوراک کی بھاری مقدار لینے کے باوجود گو نواز گو کا نعرہ حکمرانوں کو راتوں کو سونے نہیں دیتا ۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں شیخ رشید نے کہا کہ عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے اورحکمران بھی اس سے آگاہ ہیں۔
حکمرانوں کے جانے کے دن جوں جوں قریب آ رہے ہیں کرپشن او رلوٹ مار کی رفتار میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ عوام کی جیبوں پر اوور بلنگ کے ذریعے صرف ایک ماہ میں ستر ارب کا ڈاکہ ڈالا گیا ہے ۔ کیا کسی مہذب معاشرے میں اسکی مثال ملتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب عوام میں شعور آ چکا ہے ، گو نواز گو ہر دل کی آواز ہے اور یہ نعرہ سایہ بن کر حکمرانوں کا پیچھا کرے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.