ڈینزل واشنگٹن کی فلم”دی ایکیولائزر“ کا باکس آفس میں پہلا نمبر
پیر 29 ستمبر 2014 11:20
ّنیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29ستمبر۔2014ء) آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار ڈینزل واشنگٹن کی فلم ”دی ایکیولائزر“3 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کما کر پہلے نمبر پر آگئی۔
(جاری ہے)
فلم”دی ایکیولائزر“ایک ایسے شخص کی کہا نی پر مبنی ہے جو جرائم پیشہ روسی افراد کے چنگل میں پھنسی ایک جواں سال لڑکی کو رہائی دلاتا ہے۔ فلم باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ کر پہلے نمبر پر آ گئی ہے۔ ہالی وڈ فلم”دی میز رنرر“ 17.5ملین ڈالر کما کر امریکی اور کینیڈین باکس آفس پر دوسرے نمبر پر رہی۔ 17.3ملین ڈالر کمانے والی اینیمیٹڈ فلم”دی باکس ٹرولز“ تیسرے نمبر پر رہی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.