عوام دھرنوں اور لانگ مارچ پر یقین نہیں رکھتے ‘ آئندہ انتخابات میں ووٹ کار کر دگی کی بنیاد پر ملیں گے ‘پرویز رشید

پیر 29 ستمبر 2014 12:54

عوام دھرنوں اور لانگ مارچ پر یقین نہیں رکھتے ‘ آئندہ انتخابات میں ووٹ ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29ستمبر۔2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عوام دھرنوں اور لانگ مارچ پر یقین نہیں رکھتے ‘ آئندہ انتخابات میں ووٹ کار کر دگی کی بنیاد پر ملیں گے ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہاکہ تحریک انصاف کی خیبر پختوا خوا صوبے پر کوئی توجہ نہیں عمران خان یہ نہیں جانتے کہ آئندہ انتخابات میں کارکردگی کی بنیاد پہ ووٹ ملیں گے۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ عمران لندن پلان کے ذریعے وفاق پاکستان اور آئین کے خلاف سازش کرنے کی ناکام کوشش کرتے رہے۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کو یہ جان لینا چاہیے کہ عوام دھرنوں اور لانگ مارچ پر یقین نہیں رکھتی ، تحریک انصاف کے سربراہ تو ویسے ہی یو ٹرن کے بادشاہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :