ہیمامالنی رمیش سپی کی کامیڈی فلم ”شملہ مرچی“ میں جلوہ گر ہوں گی

پیر 29 ستمبر 2014 13:53

ہیمامالنی رمیش سپی کی کامیڈی فلم ”شملہ مرچی“ میں جلوہ گر ہوں گی

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29ستمبر۔2014ء) بالی ووڈ اداکارہ ہیمامالنی رمیش سپی کے آئندہ پراجیکٹ ”شملہ مرچی“ میں جلوہ گر ہوں گی۔

(جاری ہے)

ہیما مالنی اس کامیڈی فلم میں راجکمار کیساتھ رومانس کرتی ہوئی نظر آئیں گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ”شملہ مرچی“ کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے اور شوٹنگ کے پہلے دن انہیں بہت مزہ آیا۔ ”شملہ مرچی“ میں راکول پریت سنگھ بھی کام کررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :