بھارتی اداکارہ ارچناپانڈےنےبوائےفرینڈکی وجہ سےخودکشی کرلی

منگل 30 ستمبر 2014 16:39

بھارتی اداکارہ ارچناپانڈےنےبوائےفرینڈکی وجہ سےخودکشی کرلی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30ستمبر 2014ء) بھارتی اداکارہ اور ماڈل ارچنا پانڈے نے خود کشی کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ارچنا پانڈے کی لاش گھر سے برآمد کی گئی، ارچنا پانڈے کی لاش کچھ روز پرانی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ گھر سے تعفن اٹھنے کے باعث پڑوسیوں نے اطلاع دی، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ارچنا نے اپنے بوائے فرینڈ عمر پٹھان کو خود کشی کی وجہ قرار دیا ہے۔