وزیر اعظم نواز شریف میں عید الاضحیٰ پاکستان میں منائیں گے:ترجمان وزیر اعظم ہاؤس

منگل 30 ستمبر 2014 22:11

وزیر اعظم نواز شریف میں عید الاضحیٰ پاکستان میں منائیں گے:ترجمان وزیر ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30ستمبر۔2014ء) ترجمان وزیر اعظم ہاؤس نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف عید الاضحٰی پاکستان میں کریں گے ،وہ حج کے لیے روانہ نہیں ہو رہے جبکہ اس ضمن میں آنے والی تمام باتیں افواہوں کے سوا کچھ نہیں ہیں۔

(جاری ہے)

یاد رہے اس سے پہلے عید الفطر کے موقع پر وزیر اعظم نواز شریف عمرے کی غرض سے سعودی عرب روانہ ہو گئے تھے۔