اترپردیش میں دو مسافر ٹرینوں میں تصادم ، 12 افراد ہلاک ، 45 زخمی

بدھ 1 اکتوبر 2014 12:00

اترپردیش میں دو مسافر ٹرینوں میں تصادم ، 12 افراد ہلاک ، 45 زخمی

گورکھپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اکتوبر 2014ء) گورکھپور میں دو ٹرینوں کے تصادم میں 12 مسافر ہلاک اور 45 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔ کسان ایکسپریس اور لکھنئو برونی میں تصادم گورکھپور کینٹ ریلوے سٹیشن کے نزدیک ہوا ، لکھنئو ایکسپریس گورکھپور میں ریلوے سٹیشن پر کھڑی تھی کہ کسان ایکسپریس تیز رفتاری سے اس سے آکر ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 12 مسافر ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

ذرائع نے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :