گلوکارہ حمیرا ارشد اپنے شوہر احمدبٹ کے ہمراہ عید شوکی ریکارڈنگ کیلئے کراچی چلی گئیں

بدھ 1 اکتوبر 2014 12:33

گلوکارہ حمیرا ارشد اپنے شوہر احمدبٹ کے ہمراہ عید شوکی ریکارڈنگ کیلئے ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اکتوبر۔2014ء ) گلوکارہ حمیرا ارشد اپنے شوہر احمدبٹ کے ہمراہ عید شوکی ریکارڈنگ کیلئے کراچی چلی گئیں ۔

(جاری ہے)

حمیرا ارشد اوراحمد بٹ کراچی پی ٹی وی کے عید الضحیٰ کے خصوصی شو میں پرفارم کرینگے ۔ مذکورہ شو عید کے پہلے روز پی ٹی وی کراچی سے آن ائیر کیاجائے گا ۔یاد رہے کہ کراچی پی ٹی وی کے خصوصی شو میں حمیراارشد اور ان کے شوہر احمد بٹ پہلی مرتبہ اکٹھے پرفارم کررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :