پریانکا چوپڑا ایک مرتبہ پھر آئٹم گرل بنیں گی

جمعرات 2 اکتوبر 2014 12:00

پریانکا چوپڑا ایک مرتبہ پھر آئٹم گرل بنیں گی

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 اکتوبر۔2014ء) پریانکا چوپڑا ایک مرتبہ پھر آئٹم گرل کا کردار ادا کرینگی ۔پہلے بھی وہ فیشن فلم میں آئٹم گرل کا کردار ادا کرچکی ہیں تاہم اب وہ مدھر بھنڈارکر کی فلم میں آئٹم گرل بنیں گی تاہم ابھی تک فلم کا نام فائنل نہیں کیا گیاہے ۔