ایشین گیمز:پاکستان اور بھارت کے درمیان ہاکی فائنل آج ہوگا

جمعرات 2 اکتوبر 2014 12:37

ایشین گیمز:پاکستان اور بھارت کے درمیان ہاکی فائنل آج ہوگا

انچیون.(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اکتوبر 2014ء) پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیمیں آج ایشین گیمز کے فائنل میں مدمقابل ہوںگی،دونوں ٹیمیں جیتنے کے لیے پرامید ہیں اور تیاریاں کررکھی ہیں۔

(جاری ہے)

ایشین گیمز میں آج بھی پاکستانی ایتھلیٹس دیگر کھیلوں میں حصہ لیں گے۔

متعلقہ عنوان :