ہالی وڈ ایکشن فلم '' ٹیکن 3'' کا ٹریلر جاری،فلم اگلے برس 9 جنوری کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

جمعرات 2 اکتوبر 2014 13:56

ہالی وڈ ایکشن فلم '' ٹیکن 3'' کا ٹریلر جاری،فلم اگلے برس 9 جنوری کو نمائش ..

نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 اکتوبر۔2014ء) الی ووڈ ایکشن فلم '' ٹیکن '' کے تیسرے حصے کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم میں اداکار لیام نیسن نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ فلم '' ٹیکن '' کے تیسرے حصے کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

''ٹیکن تھری '' 2012 کی فلم ''ٹیکن ٹو'' کا سیکوئل ہے۔ فلم کی کہانی کچھ یوں ہے کہ لیام نیسن پر اپنی بیوی کے قتل کا الزام لگتا ہے۔ لیکن وہ پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے کی بجائے خود ہی قاتل کی تلاش میں نکل پڑتا ہے۔ فلم اگلے برس 9 جنوری کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :