اب ٹام اینڈ جیری کارٹون سے پہلے نسل پرستی کی وارننگ دی جائے گی
جمعرات 2 اکتوبر 2014 14:32
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اکتوبر 2014ء) عالمی میڈیا کے مطابق اس مشہورِ زمانہ چوہے اور بلی والے کارٹون کا سلسلہ 70 سال پہلے شروع ہوا تھا لیکن ایمازون کی پرائم انسٹنٹ وڈیو پر نشر ہونے سے پہلے اب صارفین کو وارننگ دی جائے گی۔ اس کارٹون کے بارے میں دعویٰ ہے کہ اس میں ایک سیاہ فام نوکرانی کی جس انداز میں عکاسی کی گئی ہے وہ نسل پرستی پر مبنی ہے۔
ایمازون سے نشر ہونے والی وارننگ میں کہا گیا ہے کہ ایک زمانے میں امریکا میں اس قسم کی نسل پرستی عام تھی۔ ٹام اینڈ جیری ۔(جاری ہے)
دا کمپلیٹ سیکنڈ والیوم اب اس پیغام کے ساتھ لگتا ہے کہ ٹام اینڈ جیری کے کچھ مناظر میں نسلی اور لسانی تعصب پر مبنی مناظر دکھائی دے سکتے ہیں جو ایک زمانے میں امریکا میں عام تھے۔ اس قسم کی عکاسی تب بھی غلط تھی اور آج بھی غلط ہے۔
ٹام اینڈ جیری کارٹون 1940 میں پہلی بار ایم جی ایم سٹودیو میں بنائے گئے تھے۔ ولیم ہانا اور جوزف باربرا کی ہدایات میں بننے والے یہ کارٹونز امریکا کے مضافاتی علاقوں میں رہنے والے ایک چوہے اور بلی کے درمیان لڑائی اور کشمکش پر مبنی تھے۔ 1940 کے بعد کئی دہائیوں سے یہ کارٹون ٹیلی ویڑن پر الگ انداز اور سٹائل سے بار بار دکھائے گئے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.