Live Updates

گو نواز گو کا نعرہ جمہوری حق ہے یہ غیر قانونی نہیں، عمرا ن خا ن

مریم نواز سن لو یہ بادشاہت نہیں جمہوریت ہے،جس نے تشدد کیا تو ایسے گلو بٹ کو جیل پہنچاؤ گا،عمران خان خود جھکا ہے نہ قوم کو جھکنے دے گا،قوم فیصلہ کرچکی ہم نیا پاکستان بنائیں گے،جہاں ہر شہری کو حق ملے گا ،نوا ز شر یف نے دھا ند لی کی اب چھو ڑو ں گا نہیں،نوازشریف 30فیصد جلسہ کرکے دکھائیں مان لوں گا دھاندلی نہیں ہوئی، میا نوا لی میں جلسہ عام سے خطا ب

جمعرات 2 اکتوبر 2014 19:52

گو نواز گو کا نعرہ جمہوری حق ہے یہ غیر قانونی نہیں، عمرا ن خا ن

میانوالی ،دریا خان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔ 2اکتوبر 2014ء ) چئیر مین پاکستان تحر یک انصا ف عمرا ن خا ن نے کہا ہے کہ گو نواز گو کا نعرہ جمہوری حق ہے یہ غیر قانونی نہیں،مریم نواز سن لو یہ بادشاہت نہیں جمہوریت ہے،جس نے تشدد کیا تو ایسے گلو بٹ کو جیل پہنچاؤ گا،عمران خان خود جھکا ہے نہ قوم کو جھکنے دے گا،قوم فیصلہ کرچکی ہم نیا پاکستان بنائیں گے،جہاں ہر شہری کو حق ملے گا ،نوا ز شر یف نے دھا ند لی کی اب چھو ڑو ں گا نہیں،نوازشریف 30فیصد جلسہ کرکے دکھائیں مان لوں گا دھاندلی نہیں ہوئی۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز اپنے آبا ئی علا قے میا نوا لی میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔عمران خان نے کہا کہ پہلی با ر اتنی خوا تین کو با ہر دیکھا لا ہو ر کے بعد میا نوا لی کا فیصلہ ایک وجہ سے کہا کیو نکہ آپ نے مجھے ووٹ دے کر اسمبلی میں پہنچا یا کبھی آپ کو نہیں بھو ل سکتا ،میں کبھی آپ کا سا تھ نہیں چھو ڑو ں گا ،،"گو نوا ز گوـ'' کے نعر ے بھی لگوا ئے گئے ،میا نوا لی کے شہر یو ں ،خو شا ب اور ار گر د سے آنے والے لو گو ں کا شکر یہ ادا کر تا ہو ں آپ کے پا س جوپیغا م لے کر آیا ہو ں آپ نے ظلم اور نا انصا فی کے سا منے جھکنا نہیں ہے جا گتے دیکھنا ہے جو ظلم کا مقا بلہ نہیں کر تی مر جا تی ہے جب انسا ن گر تا ہے تو جا نوروں سے بھی نیچے چلا جا تا ہے جو معا شرہ میں جا نور کا قا نو ن آجا تا ہے تو پا کستا نیوں" گو نوا ز گو ــ''بر ی چیز نہیں ہے غیر قا نو نی نہیں ہے ،لیکن شر یف خا ندا ن کو گو نوا ز گو ــ'' کی اتنی کیوں تکلیف ہے لیکن جب ان پر تشد د کیا جا تا ہے آپ کے جمہو ری حق کے خلا ف ہے ،ہم اپنے بھا ئی عطا اﷲ خا ن عیسی خیلو ی کا شکر یہ ادا کر تے ہیں کبھی انتی بڑ ی دنیا میا نوا لی میں نہیں دیکھی.

آپ کا تین دن کے اند ر جلسہ ہو ا اس کا 30فیصد جلسہ کر یں ما ن لیں گے دوسر ی جما عتوں جلسہ کر نے کے لئے چھ مہینے لگیں میا ں صا حب پنجا ب میں جلسے کر کے دیکھا دیں میا نوا لی ہی کر لیں ، تو ما ن لیں گیں کے دھاند لی نہیں کی ملک میں مہنگا ئی کی وجہ سے پس رہے ہیں خر چے زیا دہ آمد نی کم کیسے وہ گز را کر سکتا ہے آپ پنجا ب پو لیس کا حا ل دیکھ لیں آپ خیبر پختوا ہ کی پو لیس دیکھ لیں فرق نظر آئے گا ،انکو گلو بٹ نہیں بنا نا ،میں آپ کو وقت نہیں دے سکا کیو ں پو رے ملک کی جھنگ لڑ رہا تھا ،آپ کو درخوا ستیں لے کے ایم پی اے این اے کی پیچھے نہیں جا نا پڑ ے گا ،مفت انصا ف ملے غر یب لو گ تھا نہ جا تے ہیں غریب عوام دھکے کھا تے ہیں انصاف نہیں ملتا، تعلیم کا نظا م ٹھیک کر نا ہے ۔

(جاری ہے)

نمل یو نیو رسٹی جو بنی ہے چا ر سا ل تک ہمیں زمین نہ ملی اگر مل جا تی تو آج یہ وسیع ہو چکی ہو تی ایک دن آئے گا جب پو رے دنیا سے لو گ میا نو الی تعلیم حا صل کر نے آئیں گے ، پو رے پا کستا ن کی تعلیمی نصا ب یکسا ں ہو گا میا نو الی کے لو گو کسی کو کیڈ ٹ کا لج چا ئیے تو میا نوا لی کے لو گو ں کو چا ہیے ،اس کے لئے لڑ و ں گا قر ضے عوا م دے اور عیا شی یہ کر یں اب وقت آگیا ہے کہ ہم اب نیا پا کستا ن بنا ئیں گے اتنے لو گ آگئے میں سو چ رہا ہو ں اتنے لو گ میانو الی میں ہیں میں تب تک دھر نو ں سے نہیں نکو لو ں گا جب تک "گو نوا ز گو" نہیں ہو گا ،ہم اس ملک کو آزا د کر ئیں گے کبھی پا کستا نیو ں نہ عمرا ن خا ن کسی کے سا منے جھکا ہے نہ آپ کو کسی کے سا منے جھکنے دو ں گا ،میا ں صا حب جلد ی استعفی نہ دینا قو م جا گ رہی ہے تھوڑا اور صبر کر نا،کپتا ن جسے پکڑ تا ہے اسے چھو ڑتا نہیں ہے میں آپ کے سا تھ ملک کے خو شیا ں منا نے آیا ہو ں کہ لوگ جا گ گئے ہیں اب اسکے را ہ میں رکا وٹ نہیں آسکتی اب نیا پا کستا ن بن کے رہے گا ، اب ہر گھر میں انقلا ب آچکا ہے با پ ایک پا رٹی میں اور ما ں بیٹا تحر یک انصا ف میں، جو گو نوا ز گو کے اوپر تشد د کر ے گا وہ قا نو ن تو ڑ رہا مر یم نو ا ز یہ با شا ہت نہیں جمہو ریت ہے جو گو نواز کہے گا ہم ما ریں گے اگر آپ کے کسے گلو بٹ نے تشد د کیا تو عمرا ن خان عدا لت میں پہنچا کر رہے گا ،میا نوا لی والو ! آپ نے میر احوصلہ بڑ ھا دیا ہے ،میں میا نوا لی کے لو گو ں ،ایم پی ایز کا شکر یہ ادا کر تا ہوں آپ نے میر ے اوپر جو احسا ن کیا 2002میں جو ووٹ دے کر کا میا ب کر ایا کبھی نہیں بھو لو ں گا میں انشا ء اﷲ نمل یو نیو رسٹی سٹینڈ رڈ کی یو نیو رسٹی ہو گی ،با ہر سے لو گ پڑھنے آئیں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات