وزیر اعلی پنجاب کو نااہل قرار دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

جمعہ 3 اکتوبر 2014 12:12

وزیر اعلی پنجاب کو نااہل قرار دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اکتوبر 2014ء) درخواست گزار کی وکیل مصباح سرور کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ سانحہ ماڈل ٹاون وزیر اعلی کی غفلت کے باعث پیش آیا جس کی وجہ سے 14 افراد جاں بحق اور 95 زخمی ہوئے جبکہ انکوائری رپورٹ میں بھی وزیر اعلی اور پنجاب حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا۔

(جاری ہے)

لہذا عدالت سے استدعا ہے کہ وزیر اعلی آئین کے آرٹیکل 62، 63 پر پورا نہیں اترتے نااہل قرار دیا جائے۔