اسلام آباد:طاہر القادری ہونٹ پر مائیک لگنے سے زخمی

جمعہ 3 اکتوبر 2014 18:43

اسلام آباد:طاہر القادری ہونٹ پر مائیک لگنے سے زخمی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اکتوبر۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری اسلام آباد میں اپنے ہی ہاتھوں ہونٹ پر مائیک لگنے سے زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

طاہر القادری اسلام آباد میں دھرنے کے شرکاسے خطاب کرکے اپنی نشست سے اٹھے اور پھر وہ مائیک کو ہاتھوں سے اوپر کر رہے تھے کہ وہ ان کے ہونٹ پر جا لگا جس سے انہیں چوٹ لگ گئی۔

متعلقہ عنوان :