Live Updates

دھرنے پر مشورے دینے والے کم از کم 100روپے فنڈ دیں: عمران خان

جمعہ 3 اکتوبر 2014 23:39

دھرنے پر مشورے دینے والے کم از کم 100روپے فنڈ دیں: عمران خان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اکتوبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ آزادی مارچ پر ہمیں لوگ آئے روز مفت مشورے دیتے رہتے ہیں، آئندہ کسی کو کوئی مشورہ دینا ہو تو کم از کم 100روپے ہمارے آزادی فنڈ میں جمع کروائیں پھر مشورہ دیں۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ جس کا دل کرتا ہے اٹھ کر ہمیں مشورے دینا شروع کر دیتا ہے، ہم کسی کے اشارے پر دھرنا نہیں دے رہے بلکہ عوام کے اشارے پر آئے ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :