امریکا میں دنیا کا سب سے بڑا گٹار تیار کرلیا گیا

اتوار 5 اکتوبر 2014 15:11

امریکا میں دنیا کا سب سے بڑا گٹار تیار کرلیا گیا

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 5اکتوبر 2014ء) امریکا میں دنیا کا سب سے بڑا گٹار تیار کرلیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسے ایک نہیں بلکہ کئی افراد مل کر بجاتے ہیں۔

(جاری ہے)

امریکی ریاست نیو جرسی میں دیو ہیکل گٹار نمائش کیلئے پیش کیا گیا جسے دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی۔اس گٹارکی لمبائی تینتالیس فٹ اور چوڑائی سولہ فٹ ہے،،جسے عام گٹار کی طرح بجایا جاسکتاہے لیکن اس ایک نہیں بلکہ کئی افراد مل کر بجاتے ہیں۔گٹار کی نمائش آئندہ سال چار جنوری تک جاری رہے گی۔

متعلقہ عنوان :