فلم ہاف گرل فرینڈ کے ہیرو کیلئے رنبیراوررنویر مضبوط امیدوار

جمعہ 10 اکتوبر 2014 12:31

فلم ہاف گرل فرینڈ کے ہیرو کیلئے رنبیراوررنویر مضبوط امیدوار

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اکتوبر۔2014ء) فلم ہاف گرل فرینڈ جس کی کہانی چیتن بھگت کے ناول پر مبنی ہے۔ اس فلم میں عالیہ بھٹ ہیروئن کردار ادا کرہی ہیں ۔

(جاری ہے)

جبکہ ہیرو کے کردار کے لئے رنبیر کپور اوررنویر سنگھ میں سے کسی ایک کو منتخب کیا جائے ۔فلمسازوں کا کہنا ہے کہ رنبیر اور رنویر دونوں ہی یہ کردار ادا کرنے کے لیئے بہترین اداکار ہیں ۔پروڈکشن ہاوٴس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رنبیر اور رنویر میں سے جلد ہی کس ایک کو اس فلم میں بطور ہیرو کاسٹ کرلیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :