کراچی،لیاری میں آوان بموں کے حملے، ایک شخص جاں بحق، بچوں سمیت 18 زخمی
جمعہ 10 اکتوبر 2014 23:22
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اکتوبر۔2014ء) لیاری میں دہشت گردوں نے آوان بموں سے حملہ کردیا، ایک شخص جاں بحق اور خاتون و بچوں سمیت 18 افراد زخمی ہوگئے، موٹر سائیکلوں پر سوار نامعلوم ملزمان نے بیکری پر حملہ کیا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق لیاری کے علاقے آٹھ چوک کے قریب ایک بیکری پر موٹر سائیکلوں پر سوار دہشت گردوں نے متعدد آوان بم فائر کئے، حملے میں 3 بچوں اور خاتون سمیت 15 سے زائد افراد زخمی ہوئے جنہیں سول اور لیاری جنرل اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک زخمی دوران علاج دم توڑ گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کے وقت بیکری اور اطراف میں شہریوں کی کافی تعداد موجود تھی کہ دہشت گردوں نے 5 سے زائد آوان بم فائر کئے، ملزمان نے اپنے چہرے کپڑا باندھ کر چھپا رکھے تھے، جو باآسانی فرار ہوگئے، پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی۔مزید اہم خبریں
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.