ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ”ٹومورولینڈ “کا پہلاٹریلرمنظرعام پرآگیا

سائنس فکشن فلم ٹومورولینڈ آئندہ سال بائیس مئی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

ہفتہ 11 اکتوبر 2014 12:06

ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ”ٹومورولینڈ “کا پہلاٹریلرمنظرعام پرآگیا

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔1 1اکتوبر 2014ء) ہدایتکار بریڈ پٹ کی ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ٹومورولینڈ کا پہلاٹریلر منظر عام پرآگیا،ہالی ووڈ کی ایڈونچر اور سنسنی خیزی سے بھرپور فلم ٹومورولینڈ کا نیا ٹریلر آتے ہی چھاگیا، فلم کے ہدایتکار ہالی ووڈ کے نامور فنکار بریڈ پٹ ہیں ،فلم کے پہلے ٹریلر میں کئی دلچسپ مناظر عکس بند کئے گئے ہیں ، جبکہ فلم کی کہانی میں بھی کئی ٹوئسٹ شامل ہیں،فلم کی کہانی ایسے جوڑے پر مبنی ہے جو آنے والے کل کے بارے میں جاننے کیلئے ایک خطرناک مشن شروع کرتے ہیں ،جس سے ہوتا ہے کئی پریشانیوں کا سامنا،سائنس فکشن فلم ٹومورولینڈ آئندہ سال بائیس مئی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :