عمر اکمل کا سارا ٹیلنٹ کرکٹ کے بجائے یہاں جاتا ہے

ہفتہ 11 اکتوبر 2014 14:35

عمر اکمل کا سارا ٹیلنٹ کرکٹ کے بجائے یہاں جاتا ہے

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اکتوبر 2014ء) عمر اکمل کا ٹیلنٹ جاتا کہاں ہے، ان کی صلاحیتوں پر تو کسی کو شک نہیں، لیکن پرفارمنس سامنے کیوں نہیں آتی، آخر وجہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

عمر اکمل باصلاحیت ہیں، شاطر ہیں، مگر کھیل میں ٹیلنٹ نظر کیوں نہیں آتا، آخر صلاحیتیں جاتی ہیں، چالیں کہاں چلتے ہیں، میدان میں بیٹ تونہیں چلتا، ہاں کیمرہ خوب چلاتےہیں، جہاں ملا موقع شوخیاں شروع اور رنز بنیں نہ بنیں، سیلفیاں خوب بنتی ہیں۔ کبھی انگوروں کے ساتھ دلربا انداز تو کبھی ڈرائیونگ سیٹ پر ایکشن اسٹارٹ، چھوٹے میاں حریفوں کو تو نچاتے نہیں، خود ناچتے ہیں تو آسمان سر پر اٹھالیتے ہیں۔ اب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے عمر اکمل کا اصل ٹیلنٹ کرکٹ نہیں سلیفیی اسپیشلسٹ ہے۔ س

متعلقہ عنوان :