نارا کے علاقے ممتاز چینل میں تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے ایک جاں بحق

ہفتہ 11 اکتوبر 2014 15:53

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔1 1اکتوبر 2014ء) نارا کے علاقے ممتاز چینل میں تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے جیئندو پنہیار شدید زخمی ہوگیا جسے تشویشناک حالت میں اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرکے لاک اپ کردیا تاحال واقعہ کا مقدمہ درج نہیں ہوسکا تھا۔