زہرہ شاہد قتل کیس،جج کا شناخت پریڈ سے انکار

ہفتہ 11 اکتوبر 2014 17:44

زہرہ شاہد قتل کیس،جج کا شناخت پریڈ سے انکار

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اکتوبر 2014ء) کراچی کی مقامی عدالت میں زہرہ شاہد قتل کیس کے ملزمان کو شناخت پریڈ کے بغیر ہی پولیس واپس لے گئی۔

(جاری ہے)

علاقہ مجسٹریٹ کی عدم موجودگی کے باعث ملزمان کی شناخت پریڈ نہ ہوسکی، جب کہ لنک کورٹ کے جج نے بھی ملزمان کی شناخت پریڈ سے انکار کردیا تھا، جس کے بعد ملزمان راشد عرف ٹیلر اور زاہد عباس کو پولیس بغیر شناخت پریڈ کے واپس لے گئی۔ دونوں ملزمان تین روزہ پولیس ریمانڈ پر ہیں۔

متعلقہ عنوان :