شمالی علاقے زلزلے کی زد میں ہیں :الطاف حسین

ہفتہ 11 اکتوبر 2014 20:26

شمالی علاقے زلزلے کی زد میں ہیں :الطاف حسین

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اکتوبر۔2014ء) متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے خدمت خلق فاﺅنڈیشن ڈیزاسٹر منیجمنٹ کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شمالی علاقے زلزلے کی زد میں ہیں ،نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے۔

(جاری ہے)

لند ن سے جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ماہرین فلکیات شمالی علاقوں ، خیبر پختونخواہ کو محفوظ قرار نہیں دے رہے ،وفاقی و صوبائی حکومتیں تمام اقدامات بروئے کار لائیں ۔

متعلقہ عنوان :