مراکشی سیاست دان نے ساتھی پارلیمنٹرین کی انگلی چبا ڈالی
ہفتہ 11 اکتوبر 2014 20:54
رباط(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اکتوبر 2014ء)پارلیمنٹ کسی بھی ملک کے سیاست دانوں کے سیاسی و فروعی اختلافات کے اظہار اور ان کے حل کا بہترین فورم ہے لیکن بعض اوقات عوام کے منتخب نمائندے مقدس ایوان میں اپنے سیاسی مخالفین کو زچ کرنے کیلئے زبان درازی کیساتھ ساتھ دست درازی پربھی اتر آتے ہیں جس سے ان کے معزز انسان ہونے میں بھی شبہ ہونے لگتا ہے۔
عرب ٹی وی کے مطابق افریقی عرب ملک مراکش کی پارلیمنٹ میں بھی ایسا ہی ایک تماشا حال ہی میں دیکھنے کو ملا جہاں ایک رکن پارلیمنٹ نے مخالف سیاسی جماعت کے رکن کا ہاتھ پکڑ کراس کی انگلی چبا ڈالی۔رپورٹ کے مطابق یہ بچگانہ حرکت مراکشی فرمانروا شاہ محمد ششم کے ایوان سے خطاب کے کوئی ایک گھنٹے بعد دیکھنے میں آئی۔ یہ آئینی سال نو کا پہلا افتتاحی اجلاس تھا جس میں بادشاہ سلامت نے بھی خطاب کرنا تھا۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.