امریکا میں ہر 10 میں سے 9 بچے روزانہ سماجی رابطے کی سائٹ استعمال کرتے ہیں، سروے

ہفتہ 11 اکتوبر 2014 22:14

امریکا میں ہر 10 میں سے 9 بچے روزانہ سماجی رابطے کی سائٹ استعمال کرتے ..

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اکتوبر 2014ء ) امریکا میں ہر 10 میں سے 9 بچے روزانہ سماجی رابطے کی سائٹ استعمال کرتے ہیں،مریکا میں ہر 10 میں سے 9 بچے روزانہ سماجی رابطے کی سائٹ استعمال کرتے ہے، میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ادارے کی جانب سے کئے گئے سروے میں بچوں سے پوچھا گیا کہ وہ سماجی رابطے کے لئے کس سائٹ کا استعمال کرتے ہیں جس پر 76 فیصد بچوں کا کہنا تھا کہ انسٹگرام ان کی سب سے مقبول سماجی رابطہ کی سائٹ ہے، 59 فیصد کی جانب سے ٹوئٹر کے استعمال کو پسندیدہ قرار دیا گیا جبکہ 45 فیصد بچوں کا کہنا تھا کہ وہ فیس بک کا استعمال کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

سروے کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک کی مقبولیت میں واضح کمی دیکھنے میں ا?ئی ہیجبکہ گزشتہ 6 ماہ پہلے کئے گئے سروے میں 72 فیصد بچوں نے فیس بک کو مقبول سائٹ قرار دیا تھا۔