خیبرپختونخوا میں بائیو میٹرک سسٹم کے تحت انتخابات کرانے کا آرڈیننس جاری
پیر 13 اکتوبر 2014 11:39
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اکتوبر 2014ء) خیبر پختونخوا حکومت نے بلدیاتی حلقہ بندیوں کا اختیار الیکشن کمیشن کو دے دیا ، بائیو میٹرک سسٹم کے تحت انتخابات کرانے اور بلدیاتی حلقہ بندیوں کا اختیار الیکشن کمیشن کو دینے کا آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا لطیف یوسفزئی نے بتایا کہ صوبائی حکومت نے بلدیاتی حلقہ بندیوں کے حوالے سے قانون سازی مکمل کر لی ہے۔
بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا اختیار الیکشن کمیشن کو دے دیا گیا ہے۔ ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے بلدیاتی حلقہ بندیوں کا اختیار الیکشن کمیشن کو دینے اور بائیو میٹرک سسٹم کے تحت الیکشن کرانے کیلئے آرڈیننس بھی جاری کر دیا ہے جو دس اکتوبر سے نافذ العمل ہو چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.