مصباح الحق کو ہٹانا درست فیصلہ نہیں ‘رمیزراجہ

پیر 13 اکتوبر 2014 11:48

مصباح الحق کو ہٹانا درست فیصلہ نہیں ‘رمیزراجہ

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اکتوبر۔2014ء) معروف کرکٹر اور سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ تیسرے میچ میں مصباح الحق کو ہٹانا درست فیصلہ نہیں تھا ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ آزمائے ہوئے آفریدی کوکپتان بنانے کی کیا ضرورت تھی ،کپتان بنانا ہی تھا تو کسی نوجوان کھلاڑی کو بنادیتے-

متعلقہ عنوان :