شادی پر شادی، برطانیہ میں پاکستانی خاتون کیخلاف مقدمہ درج

پیر 13 اکتوبر 2014 12:18

شادی پر شادی، برطانیہ میں پاکستانی خاتون کیخلاف مقدمہ درج

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اکتوبر۔2014ء) بیرون ملک پاکستانی کو بے وقوف بنا کر شادی پر شادی کرنے والی مانسہرہ کی ایک خاتون کا کیس منظر عام پر آگیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق لندن کی سٹی گورنمنٹ پولیس نے پی ڈی ایس پی کی طرف سے قانونی رائے کی روشنی میں ثمینہ ملک، اس کے شوہر ، بہنوئی اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے-

متعلقہ عنوان :